اعلی حضرت ذات وہ ذی شان ہے
ہند میں احمد رضا ذی شان ہے
قرآن وسنت پہ ہے گہری نظر
اس لیے وہ مفتی بھی ذی شان ہے
ایک ایک فتویٰ ہے ان کا لاجواب
یہ عطاء نبویہ ذی شان ہے
اپنے تو اپنے ہیں دشمن بھی کہے
علم و فن کا ایک جہاں ذی شان ہے
وہ محافظ بن کے چمکا ہند میں
سنیت کا پاسباں ذی شان ہے
حفظ ایماں کی ضمانت بالیقیں
ترجمہ کنز ایماں ذی شان ہے
کرتے ہیں واللہ رشک پیر بھی
ہے انوکھا یہ مرید ذی شان ہے
سنیوں کا قافلہ بہکے بھلا
جب امیر کارواں ذی شان ہے
مصطفی حامد رضا اختر رضا
یہ ستارے ان کے سب ذی شان ہے
دامن احمد رضا میں لے پناہ
کیونکہ عمران رشتہ یہ ذی شان ہے
ہند میں احمد رضا ذی شان ہے
قرآن وسنت پہ ہے گہری نظر
اس لیے وہ مفتی بھی ذی شان ہے
ایک ایک فتویٰ ہے ان کا لاجواب
یہ عطاء نبویہ ذی شان ہے
اپنے تو اپنے ہیں دشمن بھی کہے
علم و فن کا ایک جہاں ذی شان ہے
وہ محافظ بن کے چمکا ہند میں
سنیت کا پاسباں ذی شان ہے
حفظ ایماں کی ضمانت بالیقیں
ترجمہ کنز ایماں ذی شان ہے
کرتے ہیں واللہ رشک پیر بھی
ہے انوکھا یہ مرید ذی شان ہے
سنیوں کا قافلہ بہکے بھلا
جب امیر کارواں ذی شان ہے
مصطفی حامد رضا اختر رضا
یہ ستارے ان کے سب ذی شان ہے
دامن احمد رضا میں لے پناہ
کیونکہ عمران رشتہ یہ ذی شان ہے
No comments:
Post a Comment