حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کا ہمیشہ یہی معاملہ رہا کہ کبھی آپ نے کوئی نیکی کرنے میں غفلت نہ کی بلکہ ہمیشہ اس میں سبقت فرمایا کرتے یہی وجہ ہے کہ آپ ابو بکر کی کنیت سے مشہور ہو گئے دراصل بکر کی معنی ابتداء و آغاز کے ہیں اور ابوبکر کے معنی پہل کرنے والے اولیت رکھنے والے کے ہوتے ہیں اسمی بامسمیٰ آپ نیکی کے کام میں پہل فرماتے خیر میں اولیت حاصل کرتے بھلائی کے کرنے میں سبقت لے جاتے اور ہر کار خیر کو بخوبی انجام دیا کرتے
Wednesday, February 27, 2019
میدان عمل کے شہسوار
حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کا ہمیشہ یہی معاملہ رہا کہ کبھی آپ نے کوئی نیکی کرنے میں غفلت نہ کی بلکہ ہمیشہ اس میں سبقت فرمایا کرتے یہی وجہ ہے کہ آپ ابو بکر کی کنیت سے مشہور ہو گئے دراصل بکر کی معنی ابتداء و آغاز کے ہیں اور ابوبکر کے معنی پہل کرنے والے اولیت رکھنے والے کے ہوتے ہیں اسمی بامسمیٰ آپ نیکی کے کام میں پہل فرماتے خیر میں اولیت حاصل کرتے بھلائی کے کرنے میں سبقت لے جاتے اور ہر کار خیر کو بخوبی انجام دیا کرتے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
-
روایت میں ہے کہ حضرت شیخ احمد زندہ علیہ الرحمہ شیر پر سواری کیا کرتے تھے اور جب اولیاء کرام کے پاس جاتے ان کے مہمان بنتے تو آپ کے شیر ک...
-
"बद्र" मदिनए मुनव्वरह से तक़रीबन 80 मिल के फासिले पर एक गाउ का नाम है यहां एक कुआ भी था जिस के मालिक का नाम "बद्र" था...
No comments:
Post a Comment